ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

دوران سفر ڈرائیورکے موباہل فون کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2021 |

تحصیل ساھیوال(این این آئی) دوران سفر ڈرائیورکے موباہل فون کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے کی جانب سے دوران سفر ٹرین ڈراہیوروں کے موباہل فون کے استعمال پر پابندی کو یقینی بنانے کیلے تمام ریلوے کے تھانوں کی

پولیس کو الرٹ کردیا گیا ھے جو دوران سفر موباہل فون استعمال کرنے والے ڈراہیووں کے خلاف کارواء کرسکیں گے اس سلسلہ میں ڈراہیوروں کو آگاہ کر دیاگیا ھے کہ وہ دوران سفر موباہل فون کا استعمال ہرگز نہ کریں،خلاف ورزی پر محکمہ کارواء عمل میں لاء جاے گی :

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…