بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمرشریف کی تیسری بیوی سے اپارٹمنٹ خریدنیوالاشخص عدالت پہنچ گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں اداکارعمر شریف کی جائیداد منتقلی کا تنازعہ مزید الجھ گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں عمر شریف کی تیسری بیوی سے اپارٹمنٹ خریدنے والے شخص نے بھی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ عدالت نے عمر شریف، زریں غزل، سب رجسٹرار، سندھ حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کردیا ہے۔عدالت نے فریقین سے 21 نومبر2021 کو جواب طلب کرلیا ہے۔درخواست گزار محمد سلمان نے عدالت کو بتایا کہ انھوں نے

عمر شریف کی اہلیہ زریں غزل سے 4 کروڑ 50 لاکھ روپے میں اپارٹمنٹ خریدا تاہم عمر شریف کی جانب سے عدالت سے رجوع کرنے کے بعد جائیداد منتقلی کا عمل رک گیا ہے۔عمر شریف کے وکیل راجہ آفتاب ایڈوکیٹ نے بتایا کہ زرین غزل نے عمر شریف کی جعلی گفٹ ڈیڈ پر اپارٹمنٹ فروخت کیا اور اپارٹمنٹ فروخت کرنے اور جعلی گفٹ ڈیڈ کو پہلے سے عدالت میں چیلنج کر رکھا ہے۔عدالت نے عبوری حکم نامہ میں توسیع بھی کردی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…