جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی

datetime 29  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور نے معافی مانگ لی ۔ چیرمین ای سی بی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دورہ منسوخی کا فیصلہ مشکل تھا فیصلے سے پاکستان سمیت کرکٹ فینز سے معذرت خواہ ہو ں پاکستان سے تعلقات نئے سرے سے بنانے ہیں فیصلے کیلئے کھلاڑیوں سے

کوئی مشورہ نہیں کیا گیامجھے افسوس ہے فیصلے سے پاکستان کے لوگ مایوس ہوئے پاکستان کے مشکور ہیں کہ وہ گزشتہ برس انگلینڈ آئے ، ہمیں2022کے دورے کے حوالے سے فوکس کرنا ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں اور اسٹاف کی ذہنی صحت کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا ۔ 2022 میں پاکستان کا دورہ کریں گے ، ٹیم دورہ پاکستان میں 3ٹیسٹ، 5ون ڈے میچز کھیلے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…