جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی وزیر کی شوگرملز پر چھاپہ ذخیرہ کی جانیوالی چینی کی اڑھائی لاکھ بوریاں برآمد ٗگودام سیل

datetime 29  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحصیل ساھیوال(این این آئی) حکومت کے وفاقی وزیر کی 2لاکھ50ہزار بوری چینی قبضہ میں لے کر گودام کو سیل کر دیا،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسٹنٹ کمشنر تحصیل ساھیوال فرحان مجتبی خان نے حکومت کے وفاقی وزیر کی شوگرملز ذخیرہ کی جانے والی کروڑوں روپے مالیت کی اڑھائی لاکھ بوری چینی قبضہ میں لیکر گودام کو سیل کر دیا اور چینی روزانہ کی

بنیاد پر تحصیل ساھیوال سمیت ضلع سرگودھا میں ڈیلر دکانداروں کے ذریعے سپلاء کی جارہی ھے جو مقرر نرخ89 روپے کے حساب سے شہریوں کو فروخت کی جارھی ھے اے سی ساھیوال کے اس جرات مندانہ اقدام پر ڈپٹی کمشنرسرگودھا اور تحصیل ساھیوال کے عوامی،سماجی،شہری حلقوں کے راہنماوں نے اے سی ساھیوال کی عوام کیلے کیے جانے والے جرات مندانہ اقدام کو بے حد سراہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…