بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل کو جرمنی میں کئی گھنٹے تھانے میں کیوں گزارنے پڑے؟خود ہی بتا دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021 |

برلن (این این آئی) طویل ہوائی سفر میں تھکاوٹ اور بخار کے سبب عمر شریف کو جرمنی کے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا جہاں چیک اپ اور ٹیسٹ کئے گئے۔ عمر شریف کو اگلی منزل کے لئے روانہ کر دیاگیا۔

تمام انتظامات ایمبولینس کمپنی کر رہی ہے، ڈاکٹرز بھی رابطے میں ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سوا 7 گھنٹے کے مسلسل سفر میں عمر شریف کو ہلکا بخار اور تھکاوٹ ہو گئی۔ صحت برقرار رکھنے کے لئے عمر شریف کو نیورمبرگ کے ہسپتال میں داخل رکھا گیا تھا۔ڈاکٹرز کے مطابق عمر شریف کے طبی معائنے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ بھی لیے گئے۔دوسری جانب عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل جرمنی کا ویزا نہ ہونے پر کئی گھنٹے تک ہسپتال نہ جا سکیں۔۔ زریں غزل کا کہنا ہے کہ ہنگامی ویزے کیلئے نیورمبرگ کے متعلقہ پولیس اسٹیشن رابطہ کرنا پڑا جہاں ضابطے کی طویل کارروائی کے بعد ویزہ ملا تو ہسپتال پہنچی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…