اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

بورڈ کو اپنی سوچ سے نکل کر پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے تھا، مونٹی پنیسر

datetime 28  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے دورہ پاکستان کی منسوخی پر سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر بھی اپنے بورڈ سے ناراض ہوگئے۔ پنیسر کا کہنا ہے کہ انگلش بورڈ کو اپنی سوچ سے باہر نکل کر پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے تھا۔اپنے ایک کالم میں

سابق انگلش اسپنر مونٹی پنیسر نے کہا کہ انگلش کرکٹ بورڈ کے پاس دْنیا کو یہ بتانے اور اپنا کردار ادا کرنے کا یہ بہتر ین موقع تھا کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے۔انہوں نے کہا کہ دورے کی منسوخی سے قبل انگلش بورڈ کو یہ ضرور سوچنا تھا کہ پاکستان نے کوویڈ کے مشکل دنوں میں انگلینڈ کا دورہ کیا تھا۔ پنیسر کا کہنا تھا کہ انگلش ٹیم کے پاس دورہ پاکستان کی صورت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کے لیے بہترین موقع تھا۔مونٹی پنیسر نے کہا کہ زندگی چلتی رہتی ہے، اہم بات یہ ہے کہ آپ دوسروں کے لیے کیا کرتے ہیں۔اْنہوں نے کہا کہ اگلے برس جب شائقین انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے یہ سوال کریں گے کہ آپ پاکستان اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے کیا کر رہے ہیں تو اْن کا جواب یہ ہونا چاہیے کہ ہم معاہدے کے مطابق پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…