اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

مجھے بھی خاتون پارلیمنٹیرین اور مرد پارلیمنٹیرین کی انتہائی نازیبا ویڈیوز بھیجی گئیں ، معروف صحافی انصار عباسی کا انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مجھے بھی خاتون پارلیمنٹیرین اور مرد پارلیمنٹیرین کی انتہائی نازیبا ویڈیوز بھیجی گئیں ، معروف صحافی انصار عباسی کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا ہے کہ جس کسی نے بھی یہ ویڈیو اپلوڈ کی ہیں اس نے بہت بڑا گنا ہ کاکام کیا ہے ۔ ہمارے دین میں دوسروں کے رازوں پر پردہ ڈالنے کی تلقین کی گئی ہے ۔ انصار عباسی کا کہنا تھا کہ اس حوالے حدیث کا مفہوم بتا رہے تھے جس کے

مطابق جب کوئی مومن کس کے گناہ کا پردہ رکھے گا تو قیامت کے دن اللہ اس شخص کے گناہ پر پردہ ڈالے گا۔اپنے ولاگ میں سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ مجھے ایک دفعہ خاتون پارلیمنٹرین اور مرد پارلیمنٹریرین کی انتہائی غیر مناسب ویڈیوز دکھائی گئیں تھیں جن دیکھ کر میں ڈکر گیا اور وہ ویڈیوز میں نے ڈیلیٹ کر دیں تاکہ میری وجہ سے یہ آگے کسی اور کو نہ چلی جائیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایسا قانون ہونا چاہیے کہ اقتدار میں صرف اچھے لوگ آئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…