منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

اْشنا شاہ نے بھارتی ڈائریکٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ اْشنا شاہ نے بھارت کے مایہ ناز ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کو ’ہیرا منڈی‘ فلم بنانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔انہوں نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں فلم ’ہیرا منڈی‘ پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ثقافتی تعاون ایک چیز ہے

لیکن یہ تو صاف قبضہ ہے۔اْشنا شاہ نے مؤقف اختیار کیا کہ پاکستان کی نقالی کرنے سے اس فلم کی اصلیت پر سوال اٹھ سکتے ہیں۔پاکستانی اداکارہ نے کہا کہ بھارت کے پاس فلم کے لیے بھرپور ثقافت اور تاریخ ہے لیکن ’ہیرا منڈی‘ اْن کیلئے نہیں ہے۔اْشنا شاہ سے قبل منشا پاشا بھی ’ہیرا منڈی‘ پر فلم بنائے جانے پر ناخوش دکھائی دی تھیں۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کے مایہ ناز ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ماضی کے حالات پر ’ہیرا منڈی‘ نامی سیریز نیٹ فلکس پر ریلیز کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…