بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم سندھ، جنوبی پنجاب، جنوبی بلوچستان، کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے

روز ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم سندھ، جنوبی پنجاب، جنوبی بلوچستان، کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم چھور،سکرنڈ،بدین،کراچی،مٹھی،شہیدبینظیرآباد،بہاولپوراورکشمیر میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر):سندھ:چھور100،سکرنڈ24،بدین14،کراچی(قائد آباد06، سعدی ٹاؤن،گلِ معمار04، نارتھ کراچی، ڈی ایچ اے 03، کیماڑی،یونیورسٹی روڈ، پی اے ایف بیس فیصل02، جناح ٹرمینل، اورایم اوایس ایئرپورٹ 01، ناظم آباداورگلشنِ حدید ٹریس)،مٹھی04،شہیدبینظیرآباد02،کشمیر:راولاکوٹ03ملی میٹرریکارڈکی گئی۔گزشتہ روزریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:سبی42، حیدرآباد،تربت اورلسبیلا میں 41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…