بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں اچا نک بڑا اضافہ قیمت 172 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)حکومت کی جانب سے تمام تر اقدامات کے باوجود روپے کی قدرمیں بے قدری کا تسلسل جاری ہے۔منگل کوپاکستانی روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالرکی قدر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق

منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں25پیسے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 169.65روپے سے بڑھ کر169.95روپے اور قیمت فروخت 169.75روپے سے بڑھ کر170روپے ہو گئی اسی طرح 20پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید171روپے سے بڑھ کر171.20روپے اور قیمت فروخت 171.40روپے سے بڑھ کر171.60روپے ہو گئی ۔ماہرین معیشت کے مطابق کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافے کے باعث ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ڈالر کی قیمت بڑھنے سے درآمدی اشیا مزید مہنگی ہوجائیں گی، جس سے مہنگائی کا طوفان آئے گا۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قیمت خرید199.30روپے اور قیمت فروخت201روپے پر برقرار رہی جبکہ80پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت235روپے سے بڑھ کر235.80روپے پر جا پہنچی ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…