بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھریلو سامان شفٹ کرنے آئے شخص کی ساتھی لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی

datetime 28  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )گھریلو سامان شفٹ کرنے آئے کولیگ نے ساتھی لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاہنہ میں ساتھی ڈاکٹر نے گھر کی شفٹنگ کے دوران اپنی ساتھی لیڈی ڈاکٹر کو زیادی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ نجی کمپنی کی آفیسر نریسیہ ایلیگزینڈر نے ناز ٹاؤن میں گھر کرائے پر لیاسامان شفٹ کرنے کیلئے لیڈی ڈاکٹر نے اپنی ساتھی کو گھر پر بلایا ۔

شہریار خاتون کو موقع دیکھ کر زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا ۔دوسری جانب لاہور تھانہ ڈیفنس اے کے علاقے میں خاتون ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا ، اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے ضروری شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیفنس اے کے علاقے میں خاتون ڈاکٹر کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوںنے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا ۔ مقتولہ کی شناخت 25سالہ خولہ کے نام سے ہوئی ہے ۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ مبینہ ڈکیتی مزاحمت کی وجہ سے پیش آیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ لیڈی ڈاکٹرکا پرس اور موبائل فون غائب ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چوہدری نے لیڈی ڈاکٹر کے قتل کا نوٹس لے لیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کرنے کی ہدایت کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…