منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

کسانوں نے ایک بار پھر پورے بھارت کو بند کردیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2021 |

نئی دہلی(این این آئی)کسان تحریک کو ایک سال مکمل ہونے پر بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر پورے ملک کو بند کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت بند ہڑتال صبح 6 بجے سے لے کر شام چار بجے تک تمام حکومتی اور نجی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔پنجاب کے وزیراعلی نے بھی بھارت بندکی حمایت کی ۔مودی سرکار نے پورے بھارت میں پولیس کو ہائی الرٹ کردیا

اور جگہ جگہ خار دار تاریں اور رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں۔دارالحکومت نئی دہلی میں کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ کسان مودی سرکار کی طرف سے نافذ کیے گئے متنازع تین زرعی قوانین کے خلاف ایک سال سے سراپا احتجاج ہیں۔لاکھوں کسان تین نئے فارمنگ بلز پر عمل درآمد کیخلاف سراپا احتجاج ہیں، جس سے زرعی تجارت کے قوانین تبدیل ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…