جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر وسیع پیمانے پر نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے وسیع پیمانے پر نرسیں بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کے مطابق ایک ہزار نرسوں کی بھرتی سے نرسنگ سیکٹر کی کارکردگی میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔اتنی بڑی تعداد میں نرسوں کی بھرتی سے ہسپتالوں میں مریضوں کی ہیلتھ کیئر میں

نمایاں بہتری آئیگی۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے1000 نرسوں کی بھرتی کے لئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو ریکوزیشن بھجوا دی۔واضح رہے کہ کورونا وبا کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کا کافی رش ہے اور ایسے میں شہریوں کو بہتر سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک ہزار نرسوں کی بھرتی کا فیصلے سے مریضوں کی بہتر دیکھ بھال میں بڑی مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…