منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

سفید چنے کی فی کلو قیمت میں 40 روپے اضافہ کر دیا گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر سفید چنے کی فی کلو قیمت میں 40 روپے اضافہ کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سفید چنے کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ملنے والے سفید چنے کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سفید چنے کی فی کلو قیمت میں 40 روپے اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد چنے کی فی کلو قیمت 120 روپے سے بڑھا کر 160 روپے فی کلو کر دی گئی ہے، گلگت بلتستان اور چترال ریجن کے لیے چنے کی قیمت 125 سے بڑھا کر 165 روپے فی کلو کر دی گئی ہے، اور اس قیمت میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…