لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ماڈل ٹاؤن سے روانگی کے موقع پر کارکن گاڑی روکنے کیلئے اس کے آگے لیٹنے کی کوشش کرتا رہے جسے گارڈز نے زبردستی پیچھے ہٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن سے ساہیوال ڈویژن کے اجلاس میں شرکت کے بعد جاتی امراء کے لئے واپس روانہ ہونے لگیں تو اسی دوران ایک لیگی کارکن نے گاڑی کے راستے میں لیٹنے کی کوشش کرتا رہا جسے گارڈز نے زبردستی ہٹا دیا۔اس موقع پر گارڈز نے لیگی کارکن کو تھپڑ بھی رسید کر دیا، کارکن کا کہنا تھاکہ مریم نواز کا سپورٹر ہوں، ان کے ساتھ تصاویر بنوانا چاہتا ہوں۔
مریم نواز سے ملاقات کی کوشش کرنے والے لیگی کارکن کو تشدد کا نشانہ بنا کر راستے سے ہٹا دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے



















































