ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

سابقہ اداکارہ ثنا خان اور شوہر مفتی انس کی طلاق کے حوالے سے بڑی پیش گوئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے سابقہ ماڈل ثنا خان اور شوہر مفتی انس سے طلاق کے حوالے سے یہ بڑی پیشگوئی کی ہے۔ بھارتی اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان نے اپنی پیشگوئیوں پر

مبنی ٹوئٹ نمبر 35 میں یہ کہا کہ آئندہ تین برسوں میں انس اور ثناءکی طلاق ہوجائے گی۔واضح رہے کہ بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی اور طلاق سے متعلق بڑی پیشگوئی کی ہے۔انہوں نے اپنی حالیہ پیشگوئی میں کہا کہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ 2022 کے آخر تک شادی کرلیں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ رنبیر کپور شادی کے 15 برس بعد ہی عالیہ بھٹ کو طلاق بھی دے دیں گے۔اس سے قبل انہوں نے اپنے سلسلہ وار پیشگوئیوں کے ٹوئٹ میں کنگنا اور تبو کی شادی کی حوالے سے کہا تھا کہ ان کی کبھی شادی نہیں ہو گی۔خیال رہے کہ دین اسلام کی خاطر ثنا خان نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد مفتی انس کے ساتھ شادی کی ہے ۔ واضح رہے کہ کے آر کے نک جونس اور پریانکا چوپڑا کی طلاق اور کنگنا کی شادی سے متعلق بھی پیشگوئی کرچکے ہیں۔ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا تھا کہ آئندہ 10 سالوں کے اندر نک اور پریانکا کے مابین طلاق ہو جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…