بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کیٹگری سی ممالک سے آنے والے مسافروں پر پابندی برقرار

datetime 25  ستمبر‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق کیٹگری سی ممالک سے آنے والے مسافروں پر پابندی برقرار رکھی گئی ۔ ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق سی کیٹگری ممالک کے مسافروں کو پاکستان آمد کے لیے خصوصی اجازت نامہ درکار ہو گا۔سی اے اے کے مطابق

عارضی سفری پابندیوں میں31 اکتوبرتک توسیع کر دی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کیٹگری سی میں ایران، عراق ، ایتھوپیا ،تھائی لینڈ ساؤتھ افریقہ سمیت 12ممالک شامل ہیں،کیٹگری اے اور بی سے پاکستان آنے والے مسافروں کو 72 گھنٹے قبل کروونا ٹیسٹ کروانا ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسافروں کو پاکستان پہنچے پر قرنطینہ کی شرط پر بھی عمل کرنا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…