لندن(این این آئی)برطانیہ نے مختلف ممالک کے لیے ٹرک ڈرائیور ویزا کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں اچانک ٹرک ڈرائیوروں کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جس کی وجہ سے حکومت برطانیہ نے مختلف ممالک کے لیے فوری طور پر 5 ہزار ٹرک ڈرائیور ویزا کھول دیا ہے، برطانیہ میں ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کے باعث روزانہ کی خوراک کے سامان میں بڑی کمی پیدا ہو گئی ہے۔
برطانیہ کو 5 ہزار ٹرک ڈرائیورز کی ضرورت، مختلف ممالک کیلئے ویزا کھولنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































