بہاولنگر(این این آئی)وردی بدلی حکومت بدلی آئی جی بدلے لیکن پولیس کے رویے تبدیل نہ ہوئے،پولیس چادر چادیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے شہری کے گھر داخل ہوگئی ،گھر کے دروازے توڑ کر پولیس کے شیرجوانوں نے حافظ جاوید کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے کاروائی ڈی ایس پی ارشد لطیف کی سربراہی میں کی۔ ویڈیو بنانے پر ڈی ایس پی کی صحافیوں اور شہریوں سے تلخی۔ حافظ جاوید نے مبینہ طور پر اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کیا تھا ۔ محکمہ صحت کے مطابق بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار کے ساتھ پولیو ٹیم پر حافظ جاوید نے تشدد بھی کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق پولیو ٹیم اور محکمہ صحت کی رپورٹ پر پولیس کاروائی کی گئی۔
وردی بدلی، حکومت بدلی ،آئی جی بدلے لیکن پولیس کے رویے تبدیل نہ ہوئے،پولیس نے ایک اور گھر کی چاردیواری کا تقدس پامال کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































