منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

عیسائیت مذہب سے تعلق رکھنے والے کیتھولک پوپ نے اسلام قبول کر لیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عیسائی مذہب کے کتھولک پوپ نے اسلام قبول کر لیا ۔ تفصیلات کےمطابق مسلمان ہونے والے سابق پوپ نے 10 سال تک چرچ میں پوپ کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نو مسلم ڈاکٹر فینٹر کہنا تھا کہ

وہ 1955امریکی ریاست کیرولائنا میں پیدا ہوئے اور تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ کتھولک پوپ بن گئے انہوں نے مختلف یونیورسیٹیز میں تعلیم خدمات سر انجام دیں ہیں ۔ ڈاکٹر فینٹر کا کہنا تھا کہ اتنا پڑھنے کے باوجود بھی محسوس کرتے تھے کہ ایک خلا ہے جو پُر نہیں ہو رہا تھا لیکن پھر وقت بدلا اور میرے ہاتھ میں وہ مولانا جلال الدین رومیؒ کا کلام آیا جس پڑھنے کے بعد میرے زندگی میں موجوداور اس سے پہلے میں جو کچھ کر چکا تھا سب فضول لگنے لگا تھا ، مولانا رومی ؒ کے کلام نے میرے زندگی بدل کر رکھ دی اور میں نے اسلام قبول کر لیا ۔انکا کہنا تھا کہ 2004 میں انہوں نے اسی مقصد کے تحت امریکا میں موجود مولانا جلال الدین رومیؒ کی 22 ویں نسل سے پوتے ایرسین چیلیبی بائے رو کیساتھ ملاقات کی یہ ملاقات ان کے لئے اسلام کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا سبب بنی۔ 2005 میں فینٹر بائےرو کی دعوت پر قونیہ آئے اور شب عروس کی تقریبات میں شرکت کی۔انکا کہنا تھا کہ میں میری ملاقات ایک نوجوان درویش کیساتھ ہوئی جس نے میرے فیملی سے متعلق پوچھا ، میں نے کہا کہ میرا کوئی نہیں والدین فوت ہو گئے ہیں پھر اس نوجوان نے کہا ہے کہ فکر نہ کرو آج سے ہم تمہارا خاندان ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…