ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کی آئی ٹی سیکٹرمیں اصلاحات کام کر گئیں، پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری،ایشیا کے دس ممالک میں بھی اہم پوزیشن

datetime 23  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر کے حوالے سے عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میںنمایاں بہتر ی ہوئی ہے۔ پاکستان132ممالک میں 107سے99پوزیشن پر آگیا۔

رپورٹ کے مطابق لوئرمڈل انکم گروپ کے 34ممالک میں پاکستان کا17واں نمبر آگیا، جنوبی و سطی ایشیا ء کے10ممالک میں پاکستان کی7ویں پوزیشن پر ہے۔ پاکستان نے آئی ٹی سیکٹروانفراسٹرکچر میں اصلاحات سے پوزیشن بہترکی، آئی ٹی سیکٹر کے 11شعبوں میں بہتری ریکارڈ کی گئی۔اس حوالے سے جاری رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ فون سازی، آئی ٹی ایکسپورٹ اور سافٹ ویئر ٹیکنالوجی میں بہتری، گلوبل اسٹارٹ اپس ایکوسسٹم انڈیکس میں پاکستانی رینکنگ 82 سے 75 ہوگئی۔اسٹارٹ اپس انڈیکس میں پاکستان کے 2 نئے شہر شامل تعداد 8 ہوگئی۔ اسلام آباد 122 درجہ ترقی کرکے ٹاپ 500 میں 437 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔وفاقی وزیرآئی ٹی امین الحق نے کہا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر میں اصلاحات عالمی درجہ بندی میں بہتری کا سبب بنیں، پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں ترقی کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے، عالمی درجہ بندی میں بہتری پرخوش ہیں لیکن ابھی بہت کام کرنا باقی ہے، عالمی اداروں کی جانب سے اعتراف بتاتا ہے کہ ہم درست سمت میں ہیں۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…