منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی کنٹرول کرنے کے دعوے سچ ثابت نہ ہو سکے،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی فیکٹری مالکان نے درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ اس اضافے کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت 350 روپے فی کلو سے بڑھ کر 361 روپے فی کلو ہوگئی ہے اسی طرح 5 کلو گھی کی پیٹی جو 1 روز قبل 1 ہزار 750 روپے میں فروخت کی جارہی تھی۔ 55 روپے اضافے کے بعد پیٹی کی قیمت 1 ہزار 805 روپے ہوگئی ہے۔ گھی کی قیمتوں میں اضافے پر شہری حلقوں نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ نے چند روز قبل گھی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو کمی کرنے کا دعویٰ کیا تھا جس پر حکومت پورا نہیں اتری سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…