اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف سالگرہ کے موقع پر ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

datetime 23  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اپنی 70ویں سالگرہ منائی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز شریف کو ان کی سالگرہ کے موقع پران کے پارٹی کارکنان اور سپورٹرز کی جانب

سے خوب تعریفیں اور ڈھیروں مبارکبادیں موصول ہورہی ہیں۔ اس حوالے سے ٹوئٹر پر پاکستان میں ‘ہیش ٹیگ ہیپی برتھ ڈے سر’ ٹرینڈ بھی رہا ۔ پارٹی کارکنان نے شہباز شریف کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے انہیں ملک کی ترقی اور خوشحالی قرار دے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…