ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بس اللہ کے یہ4 نام روزانہ 100دفعہ پڑھ لیں ایسا وظیفہ جو آپ کی قسمت بدل دے گا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس کی بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ کریم کے جو اسمائے گرامی ہیں ان کی اتنی برکت اور اتنی وسعت ہے کہ انسان کی سوچ سے بھی باہر ہے تو انسان کبھی کسی مصیبت میں پھنس جاتا ہےکبھی قرض کے بوجھ میں ڈوب جاتا ہے دب جاتا ہے کبھی اسے کوئی نا کوئی مصیبت و بلا چمٹ جاتی ہے بعض مرتبہ اسےکوئی غم فکر لاحق ہو

جاتا ہے تو ان تمام مصیبتوں تکلیفوں کے لئے یہ جو اسمائے گرامی بتائے جارہے ہیں ان کا پڑھنا بہت ہی مفید ہے ان کے پڑھنے کی برکت سے ہر قسم کی مشکلات دور ہوتی ہیں قرض بیماری غم فکر سے چھٹکارا نصیب ہوتا ہےلیکن ان کو پڑھتے وقت تعداد پوری پوری ہو کم نہ ہو اور زیادہ بھی نہ ہو اور رات دن میں ہر روز کسی وقت جب بھی سہولت ہو پڑھ لیا کریں تو انشاء اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کے جو معاملات ہیں جو حل نہیں ہوتے جنہیں سالوں گزر گئے مہینے گزر گئے وہ معاملات اللہ کے فضل و کرم سے گھنٹوں میں حل ہونا شروع ہوجائیں گےنہایت ہی مجرب عمل ہے آپ نے ہر روز بلاناغہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ اول آخر درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور درمیان میں یا فتاح سو مرتبہ یا وھاب سو مرتبہ یا رزاق سو مرتبہ اور یا معز بھی سو مرتبہ پڑھ لینا ہے غالباپانچ یا دس منٹ اس وظیفہ پر خرچ ہوں گے جب آپ یہ وظیفہ کریں گے شیطان آپ کو روکے گاآپ کے راستےمیں رکاوٹ ڈالے گا لیکن آپ نے اللہ کی ذات پر بھروسہ اور توکل

کرتے ہوئے آپ نے اس وظیفہ کو چند دن ضرور کرنا ہے تو انشاء اللہ بہت جلد آپ کو اس وظیفہ کی برکتیں اور ملنا شروع ہوجائیں گی ۔اللہ کریم آپ کی تکالیفوں کو مصیبتوں پریشانیوں کو دور فرمائے ۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…