منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

خواتین وبچوں کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر غیر ملکی سائٹس کو فروخت کرنیوالے ملزم گرفتار

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

فیصل آباد(آن لائن) ایف آئی اے سائبر کرائم فیصل آباد کی ٹیم نے خواتین وبچوں کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر غیر ملکی سائٹس کو فروخت کرنیوالے ملزم کو سیالکوٹ سے گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے کم عمر بچوں وخواتین کی سینکڑوں کی تعداد میں فحش ویڈیو برآمد، ڈائریکٹر ایف آئی اے کیمطابق ملزم علی کو سیالکوٹ سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا جوکہ عرصہ سے غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر فروخت کرنے میں ملوث پایا گیا جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…