منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

’’خدا اور محبت 3‘‘ نے بھارت میں بھی مقبولیت کے ریکارڈز توڑ ڈالے

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) ڈرامہ سیریل’ ’خدا اور محبت 3‘‘ نے بھارت میں بھی مقبولیت کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ ڈرامہ سیریل خدا اور محبت انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں نت نئے ریکارڈز بنا رہا ہے۔ بھارت میں بھی’’ خدا اور محبت ‘‘یو ٹیوب پر نمبر ون پر ٹرینڈ کرتا رہا۔ڈرامہ شروع ہوتے ہی ڈرامے کے ہیرو فیروز خان کو بھارت سے لاکھوں مداحوں نے ٹوئٹر پر فالو کرنا شروع کر دیا۔ خدا اور

محبت کی نشر کی گئی گزشتہ قسط کو پہلے 48 گھنٹوں میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد لوگوں نے دیکھا، یہ بھی پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا نیا ریکارڈ ہے۔واضح رہے کہ نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے خدا اور محبت 3 کی 33 اقساط نشر ہوچکی ہیں جن میں اقرا عزیز اور فیروز خان سمیت متعدد اداکاروں کی شاندار اداکاری نے مداحوں کی نظریں ٹی وی اسکرین سے ہٹنے نہ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…