پیر‬‮ ، 01 دسمبر‬‮ 2025 

قیادت کو سلیکٹ کرنے کی پاور لوگوں کے پاس ہونی چاہیے،گور نر سندھ

datetime 22  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) گور نر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ قیادت کو سلیکٹ کرنے کی پاور لوگوں کے پاس ہونی چاہیے،ایماندار قیادت کے ساتھ آپ ترقی کر سکتے ہیں، بے ایمان لیڈرشپ کے ساتھ کبھی ترقی نہیں کر سکتے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ

70 کی دہائی تک پاکستان اوپر جا رہا تھا،ساری دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی تھی۔گورنر سندھ نے کہاکہ پھر پاکستان عروج سے زوال کی طرف آنا شروع ہوا، پاکستان لیڈرز کی وجہ سے نیچے آنا شروع ہوا۔ انہوںنے کہاکہ ایک لیڈر شپ پاکستان اور آگے لیجانے کا سوچتی تھی دوسری نیچے گرانے کا ، ہم نے ملک کو لیڈ کرنے کے لئے غلط لیڈر شپ کا انتخاب کیا تھا ۔ عمران اسماعیل نے کہاکہ میرا 2047 کا وڑن ایک ایماندار لیڈر شپ ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ الیکشن میں مرضی کے ووٹ حاصل کر لئے جائیں، قیادت کو سلیکٹ کرنے کی پاور لوگوں کے پاس ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)


جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…