لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے صوبے کے انتہائی حساس علاقوں میں ریسکیو 1122 ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ پنجاب حکومت ریسکیو سروس کو مزید بہتر بنانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام اضلاع میں یومیہ ایک ہزار سے زائد حادثات پر امدادی خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔
حکومت پنجاب کا انتہائی حساس علاقوں میں 1122ائیرایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات



















































