ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بابا مجھے آپ پر فخر ہے، وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کی بیٹی کا والد کیلئے ٹوئٹرپر خوبصورت پیغام شیئر

datetime 13  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کا پہلا نمبر ہے۔کراچی میں میدان مارنے پر وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کی بیٹی نے والد کیلئے ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا ہے۔علی حیدر زیدی کی بیٹی سچا علی زیدی نے

ٹوئٹر پر والد کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی۔ساتھ ٹوئٹ میں سچا علی زیدی نے لکھا کہ بابا مجھے آپ پر فخر ہے۔جواب میں وفاقی وزیر نے بیٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بھی اپنی بیٹی پر بیحد فخر ہے۔سچا علی زیدی کے اس ٹوئٹ کو پی ٹی آئی کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکائونٹ نے بھی شیئر کیا، اور ساتھ کہا گیا کہ علی زیدی کی بیٹی کا پی ٹی آئی کی جیت پر پیغام انتہائی دلکش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…