منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ذبیح اللہ مجاہد نے ہوائی فائرنگ کرنیوالوں کو وارننگ دے دی، بڑی سزا کا اعلان

datetime 5  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹیوٹر اکاونٹ سے کابل اور دیگر شہروں میں ہوائی فائرنگ کے حوالے سے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امارتِ اسلامیہ افغانستان کے ثقافتی امور کے کمیشن کے ترجمان نے وارننگ جاری کی کہ ہوائی فائرنگ اکثر امارتِ اسلامیہ کے مجاہدین کرتے ہیں اور اس کے نتیجے میں بہت سے شہری شہید اور زخمی ہوتے ہیں۔اعلامیئے میں کہا گیا کہ افغان شہریوں کی اکثریت ہوائی فائرنگ سے خوف و ہراس کا شکار ہوتی ہے۔اس حوالے سے کابل اور صوبائی پولیس کے سربراہوں اور انٹیلی جنس حکام کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔پولیس کو احکامات دیئے گئے ہیں کہ کسی بھی موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔احکامات میں کہا گیا ہے کہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو فوری غیر مسلح اور شہروں سے بے دخل کیا جائے اور انہیں قانون کے مطابق سزا دیں گے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…