اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سیالکوٹ کی آئرن لیڈی نے پیپلز پارٹی میں آنے کیلئے رابطہ کیا ہے، نبیل گبول کاتہلکہ خیز دعویٰ

datetime 2  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ سیالکوٹ کی آئرن لیڈی نے بھی پی پی میں آنے کیلئے اپروچ کیا ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہ پی ٹی آئی کے کئی ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلاول نے ن لیگ کو پھر پیشکش کی استعفے دیں ہم ساتھ ہوں گے پنجاب سے ن لیگ استعفے

دے ہم بھی استعفے دیدیں گے ن لیگ استعفے دے میدان میں آئے ہم بھی استعفے دیں گے تحریک تحریک کرتے ہیں استعفے کے بغیرتحریک نہیں چلتی۔نبیل گبول نے کہا کہ 2022میں ویسے ہی الیکشن ہو رہے ہیں 2022میں مہنگائی مزیدبڑھے گی لوگ ان سے تنگ آجائیں گے اس لیے بائی الیکشن کی جگہ عمران خان مڈٹرم الیکشن پرجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…