ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزارت صحت کا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2021 |

ا سلام آباد(آن لائن )وزارت قومی صحت نے نان ویکسینیٹڈ ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے ملازمین کو ویکسی نیشن کرانے کے لیے آخری وارننگ جاری کر دی ہے۔وزارت صحت کے مراسلے کے مطابق ملازمین کو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی، 17 افسران، ملازمین نے تاحال ویکسی نیشن نہیں کرائی۔ ملازمین آج ویکسی نیشن کرا کر سرٹیفکیٹ جمع کرائیں۔مراسلے کے مطابق نان ویکسینیٹڈ ملازمین 2 اگست سے غیر حاضر تصور ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…