منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین نے سری لنکا میں انفرااسٹریکچر کا جال بچھا کر تامل قوم کا دل جیت لیا بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چین کے جھنڈے لہرا دیئے گئے،مودی سرکار پریشان

datetime 1  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن ) چین نے سری لنکا میں انفرااسٹریکچر کا جال بچھا کر تامل قوم کا دل جیت لیا ہے جس پر بھارتی ریاست تامل ناڈو میں چین کے جھنڈے لہرا دیئے گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے کچھ علاقوں میں چین کے سرخ جھنڈے لہرا رہے ہیں۔ یہ جھنڈے چین کی جانب سے سری لنکا میں تامل علاقوں میں ترقیاتی کام کروانے کی خوشی میں لہرائے گئے ہیں

۔ بھارتی تامل افراد بھی ایسی ہی ترقی چاہتے ہیں۔ ادھر مودی سرکار کی بری کارکردگی کے بجائے بھارتی میڈیا نے چین پر سری لنکا کے تامل علاقوں میں بنیادی ڈھانچوں کی تبدیلی اور انفرا اسٹریکچر بہتر بنانے پر تنقید کے تیر برساتے ہوئے الزام عائد کیا کہ چین تامل علاقوں میں اپنے قدم جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔ چین نے سری لنکا میں نہ صرف انشورنس پالیسیاں متعارف کرائی ہیں بلکہ مچھیروں کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے بھی کام کیا ہے جس پر بھارت نے الزام عائد کیا ہے کہ چین بھارتی جزیرے پر اپنی موجودگی قائم کرنے کے لیے بھارتی مچھیروں کو بھی راغب کر رہا ہے۔ بھارت نے یہ بھی واویلا کیا کہ سری لنکا کے شمالی صوبے میں اقتصادی سرگرمیوں اور مجوزہ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ پروجیکٹس کی حفاظت کے نام پر چین اسٹریٹجک وجوہات کی بنائ� پر اپنا تسلط قائم کرے گا۔ واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں جب بھارت نے چین کے سری لنکا میں ترقیاتی کاموں پر اعتراض اْٹھایا ہے اس سے پہلے بھی بھارت چین کی سری لنکا میں جزیرہ نما جافنا کے تین جزیروں میں 12 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے خلاف احتجاج کر چکا #/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…