ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

72 گھنٹوں میں 4 کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیںتو بس پھر یہ ڈرنک آزمائیں اور تیزی سے وزن گھٹائیں ساتھ ہی جگر صحت مند بنائیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزن بڑھانا جتنا آسان ہے، اسے کم کرنا اتنا ہی مشکل لیکن آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ کس طرح آپ صرف 72 گھنٹوں میں اپنا وزن 4 کلو تک کم کر سکتے ہیں۔جی ہاں! 72 گھنٹوں میں 4 کلو تک وزن کم کرنا اب ہوا آسان، یہی نہیں کے فوڈز کی بتائی ہوئی ٹپ آزما کر آپ اپنا وزن تیزی سے کم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے جگر کی صحت کو بھی بہتر کر سکتے ہیں

، تو پھر چلیں فوری یہ کرشماتی ٹپ جان لیتے ہیں۔کے فوڈ کے مطابق جگر ہماری توقع سے کئی زیادہ بڑا ہوتا ہے، یہ اعضاء پھیپھڑوں کے نیچے موجود ہوتا ہے اور انسانی جسم میں بہت سے اہم کام انجام دیتا ہے، جگر خون کو صاف کرنے اور اس کی کارکردگی کو منظم کرنے اور خون سے گندگی کو دور کرنے کا کام کرتا ہے، اس کے علاوہ جگر کے اور بھی دوسرے اہم کام ہوتے ہیں، مثال کے طور پر کھانے سے غذائی اجزاء کو جذب اور ذخیرہ کرنا وغیرہ، بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے ہیں کہ جب وزن کم کرنے کی بات آتی ہے تو جگر اس کام میں سب سے اہم اعضاء ثابت ہوتا ہے، جگر کی صحت کو فروغ دینے سے آپ کا زیادہ وزن تیزی سے کم ہو سکتا ہے۔ا کپ پارسلے،5 سے 7 دانے اجوائن،6 کپ پانی۔ ترکیب ۔۔لیموں کا رس پارسلے اور اجوائن کو گرینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں، اب اس میں پانی شامل کریں اور دوبارہ گرینڈ لر لیں، اس ڈرنک کو 3 دنوں تک روزانہ 3 مرتبہ پی لیں، اس دوران مضرِ صحت کھانوں سے گریز کریں اور ڈائٹنگ کریں، وزن اس قدر تیزی سے کم ہوگا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…