اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تنگ اور بند شریانیں کھولنے والی غذائیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صحت ہزار نعمت ہے لیکن اگر یہ خراب ہو جائے تو انسان کو بیماریاں گھیر لیتی ہے ۔آج کل ہاٹ اٹیک کی بڑی وجہ شریانوں کا تنگ یا بند ہونا ہے۔اگر آپ اس کیوجہ سے پریشان ہیں اور ادویات سے بچنا چاہتے ہیں تو پانچ اشیاء ایسی ہے جن کے استعمال سے

آپ اپنی بند یا تنگ شریانیں کھول سکتے ہیں۔ لہسن: لہسن سے انسان کا خون پتلا ہوتا ہے اوربلڈ پریشر کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس میں موجود ’’ایلی سین ‘‘کی وجہ سے خون کی شریانوں کو تقویت ملنے کے ساتھ ساتھ وہ کھلتی ہیں۔ سولومن : مچھلی صحت کیلئے بہت مفید ہے اور اسکے تیل کی بھی بہت افادیت ہے لیکن مچھلیوں میں سب سے مفید سولومن سمجھی جاتی ہے اس میں موجود فیٹی کمپاؤنڈز کی وجہ سے خون کی شریانیں ٹھیک رہتی ہیں۔اس اومیگا فیٹی ایسڈ تھری کی وجہ سے خون کی سوزش میں کمی آتی ہے اور لوتھڑے نہیں بنتے اور شریانیں بھی ٹھیک رہتی ہیں۔ انار: اناد ایک لذیز اور انتہائی ذائقے والا پھل ہے، اس میں اتنی طاقت موجود ہے جس سے خون کی شریانیں کھلتیں ہیں اور صحت مند رہتی ہے۔ ہلدی: ہلدی گھروں میں مصالحہ کے طور پر استعمال کی جاتی ہے۔اس میں موجود ’’کیرکیومین ‘‘ کی وجہ سے جسمانی سوزش کم ہونے کیساتھ شریانیں بھی کھلتی ہیں۔ہلدی کو دودھ میں ملا کے پی سکتے ہیں اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔ زیتون کا تیل: زیتون کا تیل انتہائی مفید ،ا س کو ماضی قدیم سے مختلف بیماریوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔اس کے استعمال سے شریانیں کھلتی اور صحت مند ہوتی ہیں۔زیتون کو بغیر پکائے کھانا بہترین طریقہ ہے جس سے اسکی بہتر اور زیادہ افادیت حاصل کی جاسکتی ہے۔اس کے استعمال سے اچھا کولیسٹرول بڑھتا اور برے میں کمی آتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…