اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ترک عالم دین کے کرونا ویکسین کو حرام قرار دینے کے فتوے پربحث چھڑ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2021 |

انقرہ(این این آئی )ترکی کے ایک عالم دین نے فتوی جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کرونا وائرس کی ویکسین کو حرام قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترک عالم دین جن کا پورا نام ظاہرنہیں کیا گیا کا تعلق جنوبی ترکی کے شہر ڈینزلی سے ہے جہاں وہ جامع مسجد کے امام ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ وہ اینٹی کورونا ویکسینوں کا بائیکاٹ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا وبا کے لیے استعمال ہونے والی تمام ویکسینیں حرام ہیں اور لوگوں کو ان کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے اس محلے کے باشندوں پر زور دیا وہ ہر قسم کی اینٹی وائرس ویکسین کا بائیکاٹ کریں۔ اس پس منظر میں محکمہ اوقاف نے علامہ صاحب کو معطل کردیا۔ سیکیورٹی حکام نے ان سے تفتیش شروع کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…