لاہور (این این آئی)ناموراداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی نے کہاہے کہ محدود وسائل کے باوجود پاکستان کی فلم انڈسٹری نے بھارت کی انڈسٹری کامقابلہ کیا،ڈرامہ انڈسٹری میںبھارت ہم سے بہت پیچھے تھا اور اس نے ہمیں دیکھ کر ہی ڈرامے بناناشروع کئے لیکن وہ ہمارے ڈراموں کو مات نہیں دے سکا۔ایک انٹرویو میں شاہدہ منی نے کہا کہ پاکستان ٹیلی وژن کے شاہکار ڈرامے بھارت کی پونا یونیورسٹی میں فن اداکاری سیکھنے والوں کو دکھائے جاتے ہیں جو یہ ثابت کرتا ہے ہم اس میدان میں بھارت پر سبقت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان گلوکاری کے میدان میںبھی بھارت سے بہت آگے ہے اور بھارت میں ہمارے گلوکاروں کو بے حد پسند کیا جاتاہے ۔
محدود وسائل کے باوجود پاکستان کی فلم انڈسٹری نے بھارت کی انڈسٹری کامقابلہ کیا‘شاہدہ منی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
اب چند منٹ میں ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں! بڑی خبر آگئی



















































