جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

نور مقدم کیس، تھراپی سینٹر کے 6 ملازمین کی ضمانت کا تحریری حکم جاری

datetime 24  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں تھراپی سینٹر کے سی ای او سمیت 6 ملازمین کی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے تھراپی سینٹر کے سی ای او سمیت 6 ملازمین کی ضمانت 5،5 لاکھ روپے اور شخصی ضمانت پر منظور کی۔تحریری فیصلے کے مطابق طاہر ظہور نامور بزرگ تھراپسٹ ہیں اور وہ متعدد امراض میں مبتلا ہیں،جبکہ ملزمان نے ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کے کہنے پر ٹیم کو بھیجا تھا۔عدالت نے ضمانت کے فیصلے میں کہا کہ تھراپی ورک ٹیم کے پہنچنے سے قبل ہی ملزم ظاہر جعفر نور مقدم کو قتل کرچکا تھا۔اس کے علاوہ ملزم ظاہر جعفر کے حملے کے نتیجے میں تھراپی ورک سینٹر کا ممبر امجد محمود بھی زخمی ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…