ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

طبیعت ناساز ہے ، پیش نہیں ہوسکتا ،آصف زر داری نے ہائی کورٹ میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی

datetime 23  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی جس میں سابق صدر نے موقف اختیار کیا کہ طبیعت ناسازی کے باعث (آج) منگل کو عدالت میں پیش نہیں ہوسکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ حاضری سے استثنیٰ منظور کرے۔ درخوراست میں کہاگیاکہ لاہور میں درخواست گزار کی طبیعت ناساز ہوئی، آصف زرداری نے 23 جون چیک اپ کی رپورٹ بھی درخواست کیساتھ منسلک کردی،شیخ زید ہسپتال کی میڈیکل رپورٹ بھی درخواست کیساتھ منسلک ہے ،آصف زرداری نے نیویارک اپارٹمنٹ کیس میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ نیب نے موقف اختیار کیاکہ آصف زرداری نے نیویارک اپارٹمنٹ گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…