بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے سکیورٹی ماہرین پیر سے اپنے کام کا آغاز کرینگے

datetime 22  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان سے قبل سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کیلئے پاکستان پہنچنے والے سیکیورٹی ماہرین (آج)پیر سے اپنے کام کاآغاز کر ینگے ۔نیوزی لینڈ اور انگلینڈ بورڈز نے انتظامات کے جائزے کیلئے سیکیورٹی ایکسپرٹ کی خدمات حاصل کی ہوئی ہیں، سیکیورٹی انتظامات کے جائزے کیلئے سیکیورٹی ایکسپرٹ ریگ ڈیکاسن اور ڈیوڈ سینئر گزشتہ روز لاہور پہنچے تھے۔سیکیورٹی ایکسپرٹس (آج)پیر سے اپنے کام کا آغاز کریں گے، اس دوران سیکیورٹی ماہرین کی جانب سے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ بھی کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی ایکسپرٹس راولپنڈی بھی جائیں گے، جہاں پنجاب اور وفاق کے ادارے انہیں بریفنگ بھی دیں گے۔ذرائع کے مطابق ریگ ڈیکاسن 27 اگست کو واپس چلے جائیں گے جبکہ ڈیوڈ سینئر انگلینڈ ویمنز ٹیم کے دورے تک پاکستان میں رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…