لاہور(پریس ریلیز) ایم او یو پر ایچ ای ڈی کی جانب سے سپیشل سیکرٹری نعیم غوث اور بیسپ کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل (سی سی ٹی) نوید اکبر نے دستخط کئے گئے۔ صوبائی وزیر برائے ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی زیر نگرانی ایم او یو پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر سپیشل سیکرٹری ایچ ای ڈی نعیم غوث کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کے تحت گرانٹ کے اہل خاندانوں کے بچے سرکاری کالجز میں با قاعدہ تعلیم حاصل کرسکیں گے۔ انٹر لیول پر ضرورت مند طلبا کیلئے تعلیم کے فروغ کا یہ باہمی اشتراک کا پروگرام انتہائی مفید ثابت ہوگا۔ ایچ ای ڈی اور بیسپ کے درمیان ہونے والے اس ایم او یو سے رجسٹرڈ مستحق فیملیز کے انٹر کے طلبا مستفید ہوسکیں گے۔ ایم او یو میں کو رسپانس رسپانسیبیلیٹی ٹرانسفر کے طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔ ایچ ای ڈی پنجاب ان مستحق طلبا کے سرکاری کالجز میں داخلوں میں معاونت فراہم کرے گا۔ اس ایم او یو کے تحت دونوں محکموں کے اشتراک سے ایم آئی ایس ڈیش بورڈ بھی بنایا جائے گا۔اس دوران پروگرام کو مزید منظم بنانے کیلئے اساتذہ اور کالج فیکلٹی کی ٹریننگ کا اہتمام بھی کیا جائے گا اور ایچ ای ڈی اپنے ان مستحق طلبا کی فلاح یقینی بنانے کیلئے حاضری سمیت دیگر معلومات کواٹرلی بنیادوں پر بیسپ سے شئیر کرے گا۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب اور بی آئی ایس پی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکول مزید 4 دن بندحکومت کا ایک اور اہم فیصلہ سامنے آ گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ ، نوٹیفکیشن جاری
-
خوشخبری ،نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے اہم اعلان
-
عرب ممالک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
750 روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والے لکھ پتی بن گئے
-
این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ، شدید سردی اور برفباری کی لہر کا امکان
-
رمضان المبارک سے قبل ، عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کس کے کہنے پر بنایا گیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عمرہ پر جانے والوں کیلئے خوشخبری
-
چار ہزار سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ، ایف آئی اے نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
فضائی روٹس بند،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا نیا نوٹم جاری
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہونے والا ہے؟ پاکستانی عوام کے لیے بڑی خبر
-
ڈالر کے 250 روپے سے نیچے آنے کے قوی امکانات ہیں، ملک بوستان کا دعویٰ
-
موسمِ سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع ہو گی یا نہیں؟ وزیر تعلیم پنجاب نے بتا دیا















































