ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کرگئی

datetime 16  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن) ملک میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جن میں سے 9 لاکھ 9 لاکھ 89 ہزار 13 صحتیاب ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لئے 53 ہزار 644 ٹیسٹ کیے گئے، 3 ہزار 669 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.8 فیصد رہی۔ملک میں اب تک 11 لاکھ 2 ہزار 79 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوچکی ہے جن میں سے 9 لاکھ 9 لاکھ 89 ہزار 13 صحتیاب ہوچکے ہیں۔گزشتہ روز ملک میں کورونا کے مزید 72 مریض زندگی کی بازی ہار گئے جس کے اب اس وبا سے ہلاکتوں کی تعداد 24 ہزار 478 ہو گئی ہے، ملک میں اس وقت کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 88 ہزار 588 ہے۔ جن میں سے 4 ہزار 787 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…