جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

لا حول ولا قوۃ الا باللہ حدیث مبارکہ میں جمعرات کی رات کو روشن رات اور جمعہ کےدن کو مبارک دن کہا گیاہے ان دو دنوں میں یہ عمل کریں، انشاء اللہ آپ کی تمام حاجتیں اور مشکلات پوری ہوجائیں گی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آج کا عمل یہ ہے کہ آپ دن میں ایک تسبیح یعنی کہ 100مرتبہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھیں۔ یا پھر اس کی کثرت سے تسبیح کریں۔ انشاء اللہ آپ کی تمام حاجتیں پوری ہوجائیں اور مشکلات دور ہونگے کیونکہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ میں ننانوے بیماریوں کا علاج ہے۔ حدیث مبارکہ میں جمعرات کی رات کو روشن رات اور جمعہ

کے دن کو مبارک دن کہا گیا ہے ان دو دنوں کی فضیلت بہت ہی زیادہ ہے تو یہ دو دن آپ نے ضائع نہیں کرنے آپ نے یہ مختصر وظیفہ کرنا ہے دو دن یہ عمل کرنے کی برکت سے اللہ پاک آپ کی مانگی ہوئی دعاؤں کو رد نہیں فرمائیں گے۔ اللہ پاک آپ کی مانگی ہوئی تمام دعاؤں کو شرف قبولیت بخشیں گے جو بھی حاجت آپ کے دل میں ہوگی پوری ہوجائے گی۔ اس تحریر میں جمعرات اور جمعہ کے دن کا ایک ایسا وظیفہ پیش کیا جارہا ہے کہ جس کے کرنے سے انشاء اللہ تعالیٰ دنیا کی ہر چیز آپ سے محبت کرے گی یہ ایک سپیشل جمعہ کے حوالے سے وظیفہ ہے اس عمل کو کرنے سے اس کی برکت سے چرند پرند یہاں تک کہ فرشتے بھی آپ سے محبت کرنے لگیں گے یہ ایک آزمودہ عمل ہے اور اس عمل کی بہت زیادہ فضیلت ہے اس عمل کو آپ نے خود بھی کرنا ہے اور دوسرے مستحق لوگوں تک بھی پہنچانا ہے جمعہ کے دن کی بہت زیادہ فضیلت ہے اور اس دن کو تمام دنوں پر فضیلت حاصل ہے اس دن کے بہت زیادہ وظائف بھی ہیں اور

اس دن دعائیں خاص طور پر قبول ہوتی ہیں اس میں قبولیت کی گھڑیاں بھی موجود ہیں اسی دن میں دو گھڑیاں ایسی ہیں کہ ان گھڑیوں میں آپ نے دعا مانگنی ہے اور انشاء اللہ تعالیٰ جب آپ ان گھڑیوں میں دعا مانگ لیں گے تو آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جمعہ ہی کے دن جمعہ ہی کا دن ہے کہ جس دن قیامت برپا ہو گی اور اسی دن

حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا اور اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کو جنت میں داخل بھی کیا گیا تھا اس دن اللہ پاک سے سچے دل سے آپ جو بھی دعا مانگیں گے انشاء اللہ تعالیٰ وہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی اور یہ تمام جمعہ کی فضیلت میں سے ایک فضیلت ہی ہے جو بیان کی جارہی ہے یہ وظیفہ جمعہ کے حوالے سے خاص ہے آپ نے جمعرات

اور جمعہ کے دن یہ عمل کرنا ہے جیسا کہ پہلے ہی جمعہ کی فضیلت بیان ہوچکی ہے اس عمل کا خاص طریقہ جمعرات کے دن بھی کرنا ہے اور جمعہ کے دن بھی اس طریقہ سے کرنا ہے جس طریقہ سے آپ کو بتایا جارہا ہے یہ آپ نے فجر کی سنتیں پڑھنے کے بعد اور فرض پڑھنے سے پہلے جو فجر کی چار رکعتیں ہیں دو سنت اور دو فرض جب آپ دو سنت ادا

کر لیں اور فرض ابھی پڑھنے ہوں تو آپ نے تب یہ عمل کرنا ہے جب آپ سنت پڑھ لیں تو درمیان میں آپ نے سو مرتبہ اللہ کے یہ نام پڑھنے ہیں یا اللہ یا سمیع یہ آپ نے دونوں جب ایک دفعہ پڑھنے ہیں تو آپ نے ایک مرتبہ کاؤنٹ کرنا ہے تو اسی طریقے سے آپ نے سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ نام پڑھنے ہیں اول و آخر آپ نے درود شریف پڑھنا ہے درود ابراہیمی جب

آپ نے یہ سنتیں پڑھ لیں اس کے بعد آپ اسی جگہ پر بیٹھ گئے جہاں آپ نماز پڑھ رہے ہیں آپ نے اسی جگہ بیٹھ کر سو مرتبہ یہ دو نام پڑھنے ہیں یا اللہ یا سمیع لیکن اس سے پہلے آپ نے ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور اس کے بعد یہ ورد شروع کرنا ہے جب یہ مکمل ہوجائے سو مرتبہ تو آپ نے آخر میں بھی ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے یہ وظیفہ آپ

نے جمعرات کے دن فجر کی سنتوں کے بعد اور جمعہ کی صبح فجر کی نماز میں بھی یہ عمل آپ نے کرنا ہے۔حضرت عبد اﷲ بن عباس رضی اﷲ عنھما روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’روشن رات اور روشن دن یعنی جمعہ کی رات اور جمعہ کے دن اپنے نبی پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔‘‘1. طبرانی، المعجم الأوسط، 1 : 83، رقم : 241 ,2. هيثمی، مجمع الزوائد، 2 : 169۔

موضوعات:



کالم



چانس


آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…