جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

راولپنڈی میں افسوسناک واقعہ مدرسے میں 3 طالبعلموں کی پراسرار موت

datetime 14  اگست‬‮  2021 |

راولپنڈی( آن لائن ) راولپنڈی میں چکری چونترہ کے علاقے دربار سروبہ کے ایک مدرسے میں مبینہ طور پر زہریلا کھانے سے تین طالبعلم جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق 6 سالہ جنید، 13 سالہ عباد اور 12 سالہ اسلام نے رات کو مدرسے کی انتظامیہ سے پیٹ میں درد کی شکایت کی تھی تاہم انہیں بروقت اسپتال نہیں پہنچایا گیا۔

ذرائع کے مطابق دو بچے صبح مدرسے میں مردہ پائے گئے جبکہ تیسرا بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع ہے، پوسٹ مارٹم کے بعد حقائق واضح ہوں گے۔دوسری جانب مدرسے کے استاد کا کہنا ہے کہ بچوں نے رات پیٹ درد کی شکایت کی میں نے کہا صبح اسپتال لے جاؤں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…