ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومتی ایم این اے کی گیس چوری پکڑنے کی سزا ایف آئی اے لاہور میں گیس اور بجلی چوری پکڑنے والا پورا سرکل ہی بند کر دیا گیا

datetime 14  اگست‬‮  2021 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ایف آئی اے لاہور میں گیس اور بجلی چوری پکڑنے والے سرکل کو بند کر دیا اور ان میں تعینات تمام23 افسران کے دیگر سرکلز میں تبادلے کر د یے ۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اس سرکل نے چند روز قبل ایک حکومتی ایم این اے کی گیس چوری پکڑی تھی۔ پورا ونگ وزراء کے پریشر کے باعث ختم کیا گیا ۔ ڈائریکٹر ایف ائی اے ڈاکٹر رضوان نے رابطہ پر بتایا گیس اور بجلی چوری کے مقدمات اب اینٹی کرپشن سرکل کے تحت چلائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…