ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان کے ہمسایہ ممالک اپنی سرحدیں کھلی رکھیں، اقوام متحدہ نے اپیل کر دی

datetime 13  اگست‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر)نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرحدیں کھلی رکھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی ادارے کو خدشہ ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے ایک درجن سے زائد صوبائی دارالحکومتوں پر چڑھائی کے نتیجے میں ملک میں شدید بحران پیدا ہوسکتا ہے۔ یو این ایچ سی آر کے ترجمان کے مطابق سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے شہری محفوظ مقامات تک نہیں پہنچ سکیں گے، جس سے جانی نقصان بڑھنے کا خطرہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کا ادارہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ انسانی ہمدردی کے اقدامات میں ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔ ادھر ورلڈ فوڈ پروگرام نے افغانستان میں خوراک کی ممکنہ قلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…