اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کورواں ماہ کے دوران ساڑھے 4 ارب ڈالر تک قرض ملنے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں ماہ کے دوران پاکستان کو آئی ایم ایف، عالمی بینک اور اے ڈی بی ساڑھے 4 ارب ڈالرتک قرض ملنے کا امکان ہے۔ یہ رقم کورونا ویکسین، سیفٹی باکسز، سرنجزکی خریداری کیلئے استعمال ہوگی۔آئی ایم ایف سے 2 ارب 77 کروڑ ڈالر، عالمی بینک سے 1 ارب ڈالرقرض ملے گا، ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر کا قرض ملے گا۔وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے 23 اگست، عالمی بینک سے اگست کے ا?خری ہفتے قرض ملے گا، پاکستان کو عالمی اداروں سے قرض آسان شرائط پر فراہم کیا جا رہا ہے
رواں ماہ پاکستان کوساڑھے 4 ارب ڈالرتک قرض ملنے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































