ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

جولائی میں ریکارڈ گاڑیاں فروخت

datetime 13  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی آٹو موٹیو انڈسڑی ترقی کی منازل طے کر رہی ہے، جولائی 21 میں ریکارڈ 24 ہزار 918 گاڑیاں فروخت ہوئیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی آٹو موٹیو انڈسڑی ترقی کی منازل طے کر رہی ہے، جولائی 21 میں ریکارڈ 24 ہزار 918 گاڑیاں فروخت ہوئیں،یہ تعداد کسی بھی مہینے کے مقابلے %81 اور کسی بھی مالی سال کے ایک مہینے کے مقابلے %114 زیادہ ہے۔ انکا کہنا تھا کہ جولائی 21 میں 0.81 ملین ٹن پیٹرول فروخت ہوا جو گزشتہ سال سے %12.5 زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…