لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں افغانیوں کی چانج پڑتال کا فیصلہ کر لیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے خطے کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ افغانیوں کی چیکنگ اور میپنگ کے لیے سی ٹی ڈی، پولیس اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی، مشترکہ ٹیمیں افغانیوں کی جانچ پڑتال نادرا کے ساتھ مل کر کریں گی اسی حوالے سے لاہور پولیس نے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔ڈی آئی جی ساجد کیانی کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز ندیم عباس کی سربراہی میں افغانیوں کی چیکنگ کی جائے گی اور افغانیوں کا ڈیٹا چیکنگ کے بعد نادرا اور دیگر اداروں کو بھجوایا جائے گا۔
خطے کی صورتحال کے پیش نظر افغانیوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































