پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

مجھے پاکستان میں آج تک ایسا کوئی نظر نہیں آیا، مہوش حیات نے لیونارڈو ڈی کیپریو کو بارات لانے کی دعوت دے دی

datetime 11  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ اْن کا کرش امریکی معروف اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو پر ہے، لیونارڈو ڈی کیپریو اگر بارات لانا چاہتے ہیں تو چاہے لے آئیں۔ایک انٹرویو میں مہوش حیات نے زندگی گزارنے کے طور طریقوں

، ہر آنیوالے دن کی روٹین اور نجی و پیشہ ورانہ زندگی پر تفصیل سے بات کی ۔انٹرویو کے دوران مہوش حیات سے پوچھا گیا کہ وہ رومانٹک لڑکی ہیں یا بہت سنجیدہ ہیں؟جس کا جواب دیتے ہوئے مہوش حیات نے کہاکہ وہ بہت پیشہ ور اور سنجیدہ لڑکی ہیں، اْن کی زندگی میں آنیوالے جیون ساتھی کیلئے ضروری ہے کہ وہ بہت رومانٹک ہو کیوں کہ وہ رومانٹک نہیں ہیں، زندگی متوازن بنانے کیلئے اْن کے جیون ساتھی کا رومانٹک ہونا بہت ضروری ہے‘۔ایک سوال کہ آپ کو کسی پر کرش رہا ہے؟جس پر مہوش حیات نے شرماتے ہوئے کہا کہ ’اْنہیں لیونارڈو ڈی کیپریو پر بڑا سنجیدہ کرش تھا اور ابھی تک ہے، لیونارڈو ڈی کیپریو اْنہیں بہت پسند ہیں، اگر رونارڈو اْن کے گھر بارات لانا چاہتے ہیں تو انہیں اجازت ہے، وہ تیار ہیں‘۔ا س سوال کہ کیا انہیں پاکستان میں کوئی حسین مرد نہیں ملا، ایسا کوئی خوش نصیب پاکستان میں نہیں ہے کیا؟جس پر مہوش حیات نے کہاکہ مجھے آج تک پاکستان میں ایسا کوئی نظر نہیں آیا ہے جسے دیکھ کر اْن کے دل میں گھنٹیاں بجی ہوں‘۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…